چشمہ اچوزئی میں زائد المیعاد اشیاء رکھنے اور لائسنس نہ ہونے پر خوراک کے مراکز کے خلاف بی ایف اے حکام کی کارروائی!

6 مراکز مالکان جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ مصنوعات مشروبات، چاکلیٹس، چپس، کیکس، ممنوعہ چائنیز نمک و نان فوڈ گریڈ کلرز اور گٹکا برآمد ہوئیں۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top