پنجگور شہر کے مختلف مضافات میں بی ایف اے حکام کا زائد المیعاد کھانے پینے کے اشیاء رکھنے پر جنرل اسٹورز مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن!By Asfand Yar / July 14, 2025 دکانداروں پر جرمانے عائد ۔۔۔ 3 جنرل اسٹورز سے پکڑی گئیں ایکسپائرڈ مصنوعات میں مصالحے پیکٹ کی وافر مقدار برآمد۔۔۔ جنہیں ضبط کر کے دکاندار مالکان کو سزا کے طور پر جرمانہ کیا گیا جبکہ 3 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔