دوران انسپیکشن ہوٹلوں ، ریسٹورنٹس میں خوراک کے معیار ، صفائی کے انتظامات اور پکوان میں استعمال کیے جانے والے اجزاء کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔۔
دو ریسٹورنٹس مالکان مختلف وجوہات پر جرمانہ ۔۔۔ اتھارٹی حکام کے مطابق مذکورہ ریسٹورنٹس کے خلاف پکوان میں چائنیز نمک ملے مصالحہ جات کے استعمال ، ورکرز کی ذاتی صفائی کی خراب حالت و سٹوریج کے ناقص انتظامات ، آلودہ دودھ اور خراب ٹماٹر کی موجودگی سمیت مختلف وجوہات پر ایکشن لیا گیا ۔۔
اتھارٹی ٹیم کی جانب سے متعدد ریسٹورنٹس سمیت مختلف کھانے پینے کے مراکز مالکان کو اصلاحی بھی جاری کیے گئے۔