وئٹہ شہر کے وسط میں واقع فقیر محمد روڈ میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی غیر معیاری اشیاء کی فراہمی پر کاروائی !

ایک بیکری ، ایک جنرل سٹور اور ایک برف کارخانہ مالکان جرمانہ۔۔۔

اتھارٹی حکام کے مطابق بیکری میں صفائی ستھرائی کے انتظامات نامناسب جبکہ کیڑے مکوڑوں کی روک تھام کے لیے کوئی مناسب انتظام نہیں تھا یونٹ میں تیار کردہ اشیاء پر تیاری و تاریخ تنسیخ موجود نہیں تھی جبکہ چیکنگ کے دوران یونٹ سے ایکسپائرڈ اسنیکس بھی برآمد ہوئے ۔۔۔چیکنگ کے دوران ایک جنرل سٹور مالک کے خلاف زائد مصنوعات اور پان پراگ گٹکا کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا ۔۔

جرمانہ کردہ برف کارخانہ میں بھی صفائی ستھرائی کا نظام ایس او پیز کے برخلاف ، مختلف لیب رپورٹس عدم موجود اور پیسٹ مینجمنٹ کے انتظامات ابتر پائے گئے۔۔ دوران معائنہ ایک دکان کے خلاف لائسنس کی عدم دستیابی پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد خوراک کے مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top