ناقص اشیاء کی فروخت کے خلاف بی ایف اے حکام کی سورڈہ پنجگور شہر کے مختلف مضافات میں کارروائی!

1 جنرل اسٹور مالک جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔۔۔

جرمانہ کردہ جنرل اسٹور سے زائد المیعاد مشروبات، مصالحے، جوسز، بسکٹس، فلیورڈ دہی برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا جبکہ 3 مراکز مالکان کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top