ناقص اشیاء خوردونوش کی تیاری و فروخت کے تدارک کے لیے بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی باچاخان چوک اور ژوب چوک لورالائی میں چیکنگ !

مختلف وجوہات اور لائسنس کی عدم دستیابی پر کارروائی ۔۔۔ 1 بیکری اور 1 ریسٹورنٹ کے مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔

دوران انسپیکشن متعدد جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ مصنوعات کی معمولی مقدار برآمد کرکے ضبط ۔۔۔دکانداروں کو وارننگ نوٹسز جاری ۔۔۔

زونل انسپیکشن ٹیم کے مطابق بیکری سے زائد المعیاد کولڈرنکس پکڑی گئیں جبکہ مذکورہ بیکری اور جرمانہ کردہ ریسٹورنٹ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی انتہائی غیر صحت بخش پائے گئے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top