میکانگی روڈ اور کاسی روڈ پر متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

وانین کی خلاف ورزی پر 1 بیکنگ یونٹ، 1 نان شاپ اور 1 جنرل اسٹور سمیت 1 مصالحہ کرشنگ یونٹ سیل۔۔۔

قبل ازیں بی ایف اے حکام کے مطابق سیل شدہ مصالحہ کرشنگ یونٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، مصالحوں میں پابندی عائد چائنیز نمک و نان فوڈ گریڈ کلرز کی مکسنگ، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن جبکہ جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، ایکسپائرڈ چپس، چاکلیٹس کی موجودگی پر ایکشن علاوہ ازیں نان شاپ میں آٹے پیڑے کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن اور جنرل اسٹور مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top