میکانگی روڈ، خدائیداد روڈ، کاسی روڈ اور نجیب اسٹریٹ میں متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

1 بیکری شاپ اور آر او پلانٹ سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔

جرمانہ کردہ بیکری شاپ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کے، اشیاء کو ڈھکنے کیلئے نامناسب انتظامات، شیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ اور اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن جبکہ آر او پلانٹ قوانین کی خلاف ورزی بوٹلڈ واٹر میں شامل کیے جانے والے معدنیات کے ریکارڈ کی عدم دستیابی، لائسنس نہ ہونے اور فلینگ احاطہ میں صفائی کی خراب صورتحال و پانی بند بوتل میں ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top