1 بیکنگ یونٹ اور 1 جوس/آئسکریم شاپ سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کے، اشیاء کو ڈھکنے کیلئے نامناسب انتظامات، اشیاء کو پیک کرنے میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ اور اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن جبکہ جوس/آئسکریم شاپ سے ایکسپائرڈ مصنوعات، خام مال ذخیرہ کرنے کے ناقص انتظامات پر ایکشن علاوہ ازیں متعدد مراکز کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔