1 جنرل اسٹور اور 1 بیکری و بیکنگ یونٹ سمیت مختلف وجوہات پر مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔۔
جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے اور بیکری و بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی ناقص انتظامات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کے، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے، حتمی پراڈکٹس کی نامناسب اسٹوریج پر ایکشن لیا گیا۔۔جبکہ 6 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔