ملاوٹ سے پاک دودھ/ دہی کی یقینی فراہمی کیلئے موبائل ملک سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں ۔۔۔

ملاوٹی و غیر صحت بخش دہی کی بڑی مقدار تلف!

ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے گوردت سنگھ روڈ اور اسپنی روڈ کے مضافات میں قائم ملک شاپس سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ۔۔۔

انسپیکشن کے دوران ملک شاپس سے برآمد شدہ 35 کلو ملاوٹی دہی موقع پر تلف۔۔۔

ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر آن دی اسپاٹ ٹیسٹ کرنے پر دودھ و دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 3 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 6 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top