ملاوٹی دودھ کے تدارک کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ پر قائم مراکز کی انسپیکشن!

صفائی و اسٹوریج کے ناقص انتظامات اور دودھ میں ملاوٹ پر 1 ملک شاپ اور 1 ڈیری فارم اونرز جرمانہ جبکہ 5 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

دوران معائنہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز کی آن دی اسپاٹ ٹیسٹنگ پر دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 1 دودھ فروش پر ایکشن اور ڈیری فارم سے ایکسپائرڈ آکسیٹوسن انجکشن برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا علاوہ ازیں 5 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top