نسپیکشن کے دوران 350 لیٹر ناقص دودھ، بڑی مقدار میں خشک پاؤڈر اور 100 کلو پاؤڈر سے تیار دہی تلف کیا گیا، جبکہ ملاوٹ ثابت ہونے پر 1 ملک سپلائر اور 8 ملک شاپس مالکان پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔۔۔۔
قبل ازیں 18 مراکز اور 3 ڈیری فارمز سے 4000 لیٹر دودھ کے نمونے لیکر۔ موقع پر ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے بیان کردہ مراکز مالکان کے خلاف پانی اور پاؤڈر کی بھاری مقدار کی ملاوٹ پر ایکشن لیا گیا۔