ملاوٹی دودھ اور غیر صحت بخش گوشت کی فروخت پر قلعہ سیف اللہ میں زونل انسپیکشن ٹیم کی کارروائی

3 ملک شاپس اور 2 میٹ شاپس مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔

دوران معائنہ ایکسپائرڈ مصنوعات کی موجودگی و ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 ریسٹورنٹ اور 1 بیکنگ یونٹ کے خلاف بھی ایکشن …

ملک شاپس کے ٹیسٹ کردہ نمونوں میں اسکمڈ پاؤڈر و پانی کے ملاوٹ کی گئی تھی ، مذکورہ دکانوں میں صفائی کی صورتحال بھی غیر تسلی بخش جبکہ دودھ فروشوں کے پاس لائسنس بھی نہیں تھے ۔

کارروائی کے دوران ریسٹورنٹ و بیکر سے پکڑی گئیں ایکسپائرڈ مصنوعات ضبط کرکے موقع پر تلف۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top