2 آئس فیکٹری مالکان جرمانہ۔۔۔۔
جرمانہ کردہ آئس فیکٹری کے خلاف صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، برف بلاکس میں مکھیوں و حشرات کی موجودگی، برف سابچے زنگ آلود اور برف کی تیاری میں غیر صحت بخش پانی کا استعمال پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔۔