مسلم باغ شہر اور ملحقہ نیشنل ہائی وے پر قائم خوراک کے مراکز کی چیکنگ کے دوران تین مراکز کے خلاف ایکشن !

2 جنرل اسٹورز اور 1 بیکری کے مالکان جرمانہ ۔۔

جرمانہ کیے گئے مراکز میں جنرل سٹورز کے خلاف لائسنس کی عدم دستیابی، خوردنی مصنوعات کی نامناسب حالات اور سورج کی روشنی میں سٹوریج سمیت مختلف وجوہات جبکہ بیکری کے خلاف مجموعی طور پر ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ۔۔

دوران انسپیکشن متعدد ملک شاپس میں ملک کے نمونے موقع پر ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مختلف دکانوں میں فروخت ہونے والے نمک کا بھی بغور جائزہ اور ٹیسٹ کیے گئے تاکہ نمک میں آیوڈین کی مقررہ مقدار چیک کی جا سکے۔۔

علاوہ ازیں متعدد کھانے پینے کے مراکز مالکان کو مختلف و معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top