لائسنس کے بغیر اشیاء خوردونوش کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی کارروائی!

اوستہ محمد شہر کے مختلف مضافات میں متعدد ہوٹلز، ملک شاپس اور جنرل اسٹورز مالکان جرمانہ جبکہ 5 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ ہوٹلز، ملک شاپس اور جنرل اسٹورز فوڈ بزنس لائسنس نہیں تھے جن کے مالکان کو بارہا فوڈ بزنس کیلئے لازمی لائسنس بنوانے کی ہدایت کی گئی تھی۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top