کچرہ روڈ، پشتون آباد، کاسی روڈ پر 3 جنرل اسٹورز اور متعدد مراکز اونرز جرمانہ جبکہ 7 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ جنرل اسٹورز سے ایکسپائرڈ نیشنل مصالحے، سافٹ ڈرنکس و پابندی عائد چائنیز نمک اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں مزید برآں 7 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔