لائسنس کی عدم دستیابی و حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد مراکز کے خلاف ایکشن

1 سپر اسٹور، 1 ہوٹل اور نان شاپ سمیت مختلف وجوہات پر مراکز مالکان جرمانہ جبکہ 5 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ سپر اسٹور سے ایکسپائرڈ چپس کی بڑی مقدار برآمد۔

ہوٹل کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، زائد المیعاد بریڈ اور اشیاء کو ڈھکنے کیلئے نامناسب انتظام پر ایکشن۔۔

دیگر نان شاپ میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور آٹے (پیڑے) کا مقررہ وزن سے کم وزن ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔

علاوہ ازیں 5 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top