لائسنس کی عدم دستیابی اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر بیکنگ یونٹس، جنرل اسٹورز مراکز کے خلاف ایکشن

بیکنگ یونٹس، جنرل اسٹورز مالکان جرمانہ جبکہ 2 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

بی ایف اے ٹیم کے مطابق سمنگلی روڈ اور مغربی بائی پاس کے مختلف علاقوں میں قائم مراکز کی چیکنگ کے دوران متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، ایکسپائرڈ فوڈ کلرز، فلیورز کی موجودگی، اشیاء کی پیکنگ میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال پر ایکشن مزید برآں جنرل اسٹورز سے پابندی عائد چائنیز نمک، نان فوڈ گریڈ کلرز اور ممنوعہ اشیاء جےایم، گٹکا برآمد ہوئیں۔۔

علاوہ ازیں 2 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top