1 جنرل اسٹور جرمانہ جبکہ 4 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔
جرمانہ کردہ جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ مشروبات، مصالحے، نمکو، کیکس، نوڈلز، کسٹرڈ پاوڈر اور ڈبہ بند پھلیاں برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر کے موقع پر تلف کردیاگیا علاوہ مراکز 4 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔