3 بیکنگ یونٹس مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹس کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کے، کھلے کوڑے دان، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و نکاسی آب کے نامناسب انتظامات و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے، اشیاء کو ڈھکنے کیلئے نامناسب انتظام پر ایکشن جبکہ 1 بیکنگ یونٹ مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔