فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر اسپنی روڈ میں قائم اشیاء خوردونوش کے مختلف مراکز کے خلاف اتھارٹی کی کارروائیاں!

1 پیزا شاپ اور 1 بیکری شاپ مالکان جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔

جرمانہ کردہ پیزا شاپ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، کھلے کوڑے دان، زنگ آلود کٹنگ ٹیبل کی موجودگی، اشیاء کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ اور بیکری کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ایکسپائرڈ اشیاء کی موجودگی، اشیاء پیک کرنے میں کیمیکل پرنٹڈ پیپر اخبار کے استعمال پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top