غیر معیاری و مضر صحت خصوصاً ایکسپائر خوردنی مصنوعات کی فروخت کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی بائی پاس ڈی جی خان روڈ لورالائی میں کاروائیاں !

2 جنرل سٹورز سے ایکسپائر مشروبات سمیت مختلف زائد المعیاد مصنوعات کی بڑی مقدار برآمد ۔۔۔

دکانوں سے مضر صحت رنگ اور پابندی عائد پان پراگ گٹکا و چائنیز نمک بھی پکڑا گیا ۔۔۔

کارروائی کے دوران ناقص و زائد المعیاد اشیاء کی بڑی مقدار ضبط کر کے موقع پر تلف کر دی گئی جبکہ قوانین کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو جرمانہ کیا گیا ۔۔

علاوہ ازیں زونل انسپیکشن ٹیم نے معمولی نقائص پر دو دیگر مراکز کو اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top