قوانین کی خلاف ورزی پر 4 جنرل اسٹورز/ بیکرز جرمانہ جبکہ 2 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔
جرمانہ کردہ جنرل اسٹورز/ بیکرز سے زائد المیعاد اشیاء خوردونوش اسنیکس، فیفرز، کیچپ، چاکلیٹس اور آچار برآمد ہوئیں جبکہ 2 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔