سول ہسپتال اور پرانا کوئٹہ بس سٹاپ پنجگور میں کارروائی — تین جنرل سٹور سمیت چار مراکز کے مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔
زونل انسپیکشن ٹیم کے مطابق جنرل سٹورز مالکان کو ایکسپائر مصنوعات رکھنے پر جرمانہ کیا گیا جبکہ ایک ہوٹل کے خلاف حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ورزی اور ایکسپائرڈ کولڈرنکس کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔
مذکورہ مراکز سے پکڑی گئیں زائد المعیاد اشیاء اور پابندی عائد پان پراگ موقع پر تلف۔۔۔