مذکورہ جنرل سٹورز سے ایکسپائرڈ کولڈرنکس، ٹیٹراپیک دودھ ، پیکٹ مصالحوں ، کیک بسکٹ وغیرہ اور چائنیز نمک کی بڑی مقدار برآمد کر کے موقع پر تلف۔۔۔
فوڈ سیفٹی قوانین کے خلاف ورزی اور زائد المعیاد خوردنی اشیاء کی فراہمی پر دونوں جنرل سٹورز مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔۔
دوران انسپیکشن چار دیگر خوراک کے مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز کا اجرا ء۔۔۔