عوام کو محفوظ و صحت بخش خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کا لورالائی شہر کے مختلف مضافات میں موجود خوراک کے مراکز کا معائنہ!

معائنے کے دوران شہر میں قائم اشیاء خوردونوش کے مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری۔۔مراکز مالکان کو ایس او پیز سے متعلق آگاہی فراہم کی گئی، اشیاء خوردونوش کے کاروبار کیلئے فوڈ بزنس لائسنس کے حصول جلد از جلد ممکن بنانے کی ہدایت کی گئی، اس ضمن میں دکانداروں کی آسانی کیلئے انہیں لائسنس فارم دیئے گئے۔۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top