عوام کو محفوظ و خالص خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی ژوب شہر کے مختلف مضافات میں چیکنگ

معائنے کے دوران معمولی نقائص پر متعدد خوراک کے مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔۔

مراکز مالکان کو فوڈ سیفٹی کے مقررہ اسٹینڈرڈز پر عملدرآمد یقینی بنانے جبکہ اس ضمن میں بی ایف اے کی وضع کردہ ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے کی تنبیہ۔۔۔۔

دکانداروں کو بی ایف اے لائسنس کا حصول ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top