عوامی شکایات پر بی ایف اے ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی اور بروری روڈ کے مختلف مضافات میں کارروائی!

2 مصالحہ شاپس مالکان جرمانہ۔۔۔

جرمانہ کردہ مصالحہ شاپس کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی و بغیر ماسک، ہیڈ کورز و دستانوں کے پائے گئے جبکہ پابندی عائد چائنیز نمک اور نان فوڈ گریڈ کلرز برآمد ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top