ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1 ڈیپارٹمنٹل اسٹور، 1 پولٹری شاپ، 1 نان شاپ، 1 جنرل اسٹور اونرز جرمانہ جبکہ 7 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔
بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے نان شاپ اور جنرل اسٹور مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھے جبکہ ڈیپارٹمنٹل اسٹور سے ایکسپائرڈ مشروبات، اسنیکس، ایرانی مصنوعات، نان فوڈ گریڈ کلرز و پابندی عائد چائنیز نمک اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں مزید برآں پولٹری شاپ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، میٹ اسٹوریج کے نامناسب انتظامات پر ایکشن علاوہ ازیں 7 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔