صفائی کی خراب حالت ، ایکسپائرڈکولڈ ڈرنکس کی موجودگی اور پکوان میں چائنیز نمک کے استعمال پر ڈیرہ اللہ یار میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا ایکشن !

زونل اانسپیکشن ٹیم کی جانب سے متعدد کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر دو ہوٹلوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔

ہوٹلوں سے برآمد شدہ چائنیز نمک اور ایکسپائرڈ کولڈ ڈرنکس ضبط کر کے موقع پر تلف۔۔۔

مزید برآں اتھارٹی حکام نے اسسٹنٹ کمشنر سے بھی ملاقات کی اور ناقص خوراک کے خاتمے کیلئے جاری کاروائیوں سے متعلق باہمی تعاون کے مختلف عوامل پر غور و خوص کیا۔ علاوہ ازیں اتھارٹی حکام نے چیکنگ کے دوران پانچ ہوٹلوں اور پانچ جنرل سٹورز اونرز کو مختلف و معمولی وجوہات پر اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top