صحبت پور شہر کے مرکزی بازار اور گرد و نواح میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی حکام کی چیکنگ !

دوران انسپیکشن دو بیکریوں کے خلاف اشیاء کی پیکنگ میں اخبار کے استعمال، تیار پروڈکٹس پر تیاری اور تاریخ تنسیخ ظاہر نہ کرنے ، ورکرز کی ذاتی صفائی کی خراب حالت اور مجموعی طور پر بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی وضع کردہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ۔۔۔

دوران معائنہ چار دیگر بیکری مالکان کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے جبکہ مالکان کو نشاندہی کردہ نقائص کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ۔۔۔علاوہ ازیں تین ہوٹل مالکان کو بھی امپروومنٹ نوٹسز جاری کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top