روری روڈ اور طوغی روڈ کے علاقوں میں بی ایف اے موبائل ملک سیفٹی ٹیموں کی انسپیکشن۔۔۔ ملک شاپس سے دودھ و دہی کے سیمپل لے کر موقع پر چیک ۔۔ ٹیسٹ کردہ متعدد نمونوں کی ٹیسٹنگ پر ایک دکان کے دودھ اور دہی میں ملاوٹ کا انکشاف جبکہ اشیاء کی نامناسب اور غیر صحت بخش سٹوریج و دکان میں گندگی پر ایک ملک شاپ مالک کے خلاف ایکشن۔۔۔
دودھ فروش جرمانہ ۔۔۔ دکانداروں کو خالص دودھ میں ملاوٹ نہ کرنے اور دکانوں میں صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت۔