چیکنگ!
ملاوٹی و غیر صحت بخش دہی اور دودھ کی بڑی مقدار تلف۔۔۔
ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن، خدئیداد روڈ، کاسی روڈ اور ارباب کرم خان روڈ کے گردونواح میں قائم ملک شاپس سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کے مراکز کی چیکنگ۔۔۔
انسپیکشن کے دوران ملک شاپس سے برآمد شدہ 50 لیٹر دودھ اور 300 کلو دہی موقع پر تلف۔۔۔
ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر آن دی اسپاٹ ٹیسٹ کرنے پر دودھ و دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر و پانی کی وافر مقدار مکس کرنے پر 7 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 11 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔