شہریوں کو ملاوٹ زدہ اور غیر صحت بخش دودھ/ دہی فروخت کی روک تھام کیلئے بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی متعدد ملک شاپس کی چیکنگ!

میکانگی روڈ، مشن روڈ، طوغی روڈ اور سیٹلائٹ ٹاؤن مشرقی بائی پاس پر 7 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن۔۔۔

جرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ میں پانی و سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 7 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 8 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top