قوانین کی خلاف ورزی پر 1 مینوفیکچرنگ یونٹ اور 3 جنرل اسٹورز اونرز جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔
جرمانہ کردہ مینوفیکچرنگ سویٹ یونٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، پراسیسنگ ایریا میں گندگی و مکھیوں کی بھرمار، اشیاء پر تاریخ و تنسیخ ظاہر نہ کرنے اور حتمی پراڈکٹس کے نامناسب اسٹوریج پر ایکشن لیا گیا جبکہ جنرل اسٹورز مالکان ایکسپائرڈ مصالحہ، کیچپ اور اسنیکس برآمد ہونے پر ایکشن۔ مزید برآں 3 مراکز کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔