1 بیکنگ یونٹ اور 1 جنرل اسٹور مالکان جرمانہ۔۔۔
جرمانہ کردہ بیکنگ یونٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، کھلے کوڑے دان، اشیاء ذخیرہ کرنے کے نامناسب حالات، حشرات کی موجودگی، اشیاء پر مینوفیکچرنگ و ایکسپائری تواریخ ظاہر نہ کرنے پر ایکشن جبکہ جنرل اسٹور سے ایکسپائرڈ مصنوعات اسنیکس، سوسز، پابندی عائد چائنیز نمک برآمد ہوئیں۔۔۔۔