سمنگلی اور کچلاک بائی پاس میں قائم متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

1 آئسکریم/ قلفی مینوفیکچرنگ یونٹ، 2 ڈیپارٹمنٹل اسٹورز سمیت مختلف وجوہات پر متعدد مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق جرمانے کیے گئے آئسکریم/ قلفی مینوفیکچرنگ یونٹ کے خلاف صفائی ستھرائی کے انتہائی خراب حالات، ورکرز بغیر ماسک و ہیڈ کورز و دستانوں کہ، آئسکریم/ قلفی کی تیاری میں مضر صحت رنگوں کی آمیزش کی ملاوٹ، پراڈکٹ کی رجسٹریشن نہ ہونے پر ایکشن جبکہ ڈیپارٹمنٹل اسٹورز سے ایکسپائرڈ کینڈیز، چاکلیٹس، لیز،بسکٹس اور ممنوعہ اشیاء گٹکا برآمد ہوئیں علاوہ ازیں متعدد مراکز مالکان کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہ ہونے پر ایکشن لیا گیا۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top