ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں ۔۔ 7 مراکز مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔
جرمانہ کیے گئے مراکز میں 4 فوڈ پوائنٹس کے خلاف اشیاء تلنے کیلئے خراب و استعمال شدہ کوکنگ آئل کے استعمال جبکہ 1 ریسٹورنٹ کے خلاف صفائی کی ابتر حالت اور زائد المعیاد کیچپ کی موجودگی پر ایکشن لیا گیا۔
دوران انسپیکشن 1 بریانی شاپ مالک کو بریانی می۔ چائنیز نمک کی آمیزش جبکہ 1 فاسٹ فوڈ کارنر و بیکری اونر کو اشیاء کی تیاری میں ایکسپائرڈ سوس و کلرز سمیت مختلف وجوہات پر جرمانہ کیا گیا۔