ایک فاسٹ فوڈ پوائنٹ مالک جرمانہ جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراء۔۔۔
جرمانہ کردہ فاسٹ فوڈ پوائنٹ کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، اشیاء کی تیاری میں زائد المیعاد مصالحوں و ناقص کھلا خوردنی تیل کے استعمال پر ایکشن لیا گیا۔۔۔
علاوہ ازیں 3 مراکز مالکان کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔۔