زائد المعیاد خوردنی مصنوعات فروخت کرنے پر بی ایف اے زونل انسپیکشن ٹیم کی پنجگور کے مختلف مضافات میں سخت کارروائی !

بس ٹرمینل اور قریبی مضافات میں چیکنگ کے دوران 3 جنرل سٹورز سے زائد المعیاد ویفرز ، بسکٹس ، کولڈ ڈرنکس ، ٹیٹرا ملک پیکس وغیرہ اور پابندی عائد پان پراگ گٹکا کی بڑی مقدار برآمد ۔۔۔

دکانوں سے پکڑی گئی مضر صحت تمام مصنوعات ضبط کر کے دکانداروں پر جرمانے عائد کیے گئے ۔۔۔۔بعد ازاں قبضے میں لی گئی ایکسپائر مصنوعات کو موقع پر تلف کر دیا گیا اتھارٹی حکام کے مطابق معمولی نقائص پر چار دیگر کھانے پینے کے مراکز مالکان کو اصلاحی نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top