دوران انسپیکشن چند دکانوں سے ایکسپائرڈ مصنوعات کی معمولی مقدار برآمد کر کے ضبط جبکہ نان شاپ مالکان کو صفائی کے انتظامات کی بہتری اور مقررہ وزن کے مطابق نان کی فراہمی یقینی بنانے جبکہ میٹ شاپس مالکان کو ایس او پیز کے عین مطابق دکانوں میں صفائی کے انتظامات اور عوام کو صحت بخش و تازہ گوشت فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔۔۔