کوئٹہ شہر کے علاقے سرکی روڈ میں قائم ملک شاپس کی چیکنگ۔۔۔
صفائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ جبکہ ملک سیمپلز کی موبائل لیب کے ذریعے موقع پر ٹیسٹنگ، دودھ میں پانی کی وافر مقدار مکس کرنے اور دکان میں صفائی کی ابتر صورتحال پر دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا۔۔۔۔۔