کوئٹہ شہر کے علاقوں غوث آباد اور پشتون آباد میں موبائل ملک سیفٹی ٹیموں کی انسپیکشن ۔۔۔
متعدد ملک شاپس اور دکانوں سے دودھ اور دہی کے سیمپل لے کر موقع پر ٹیسٹ ۔۔۔۔ ٹیسٹ کردہ دودھ دہی کے نمونوں لیبارٹری نتائج میں ایک دکان کا دودھ میں پانی اور خشک پاؤڈر کی ملاوٹ کا انکشاف جس پر مذکورہ دکاندار کے خلاف کارروائی ۔۔۔۔۔۔۔جرمانہ عائد۔۔ ۔۔۔