پانی کی نامناسب و غیر صحت بخش سٹوریج سمیت قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک واٹر پیورفیکیشن پلانٹ مالک جرمانہ ۔۔۔
دوران انسپیکشن پانی کے سیمپل لے کر لیبارٹری تجزیہ کے لیے بھجوا دیئے گئے۔
واٹر پلانٹ مالک کو بی ایف اے کی وضع کردہ ایس او پیز کے مطابق پانی کی سٹوریج اور پروسیسنگ کے مراحل یقینی بنانے کی تنبیہ بصورت دیگر ائندہ سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔