مالکان پر جرمانے عائد ۔۔۔جرمانہ کردہ مراکز میں ایک کیفٹیریا ، تین جنرل سٹورز اور ایک نان شاپ شامل۔۔۔
جنرل سٹور سے ایکسپائرڈ مشروبات ، پیکڈ دہی اور پابندی عائد گٹکا ماوا کی بڑی مقدار برآمد کر کے موقع پر تلف۔۔
کفٹیریا میں صفائی کے انتظامات ابتر ، اشیاء کی تیاری میں زیر استعمال کوکنگ ائل خراب اور استعمال شدہ جبکہ پانی سٹوریج کے نامناسب انتظامات پائے گئے ۔۔۔
فائن شدہ نان شاپ کے خلاف صفائی ستھرائی و آٹا وغیرہ ذخیرہ کرنے کے نامناسب انتظامات اور کم وزن نان کی فروخت پر کاروائی کی گئی۔۔۔