حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں اور بغیر فوڈ بزنس لائسنس اشیاء خوردونوش کے کاروبار پر علمدار روڈ اور طوغی روڈ میں بی ایف اے کا ایکشن !

دو مراکز مالکان جرمانہ۔۔۔

جرمانہ کردہ ایک پکوان ہاؤس کے خلاف صفائی کی انتہائی ابتر صورتحال ، غیر صحت بخش حالات میں اشیاء کی سٹوریج، ریفریجریٹرز کا درجہ حرارت مناسب نہ ہونے جبکہ خام مال کی غیر مناسب دیکھ بھال اور پکوان میں چائنیز نمک ملے مصالحہ جات کی مکسنگ پر ایکشن لیا گیا۔۔۔

اتھارٹی حکام کے مطابق ایک ٹریڈر کو بارہا تنبیہ کے باوجود کاروباری لائسنس نہ بنوانے پر جرمانہ کیا گیا۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top