جان محمد روڈ اور ایئرپورٹ روڈ پر بی ایف اے انسپیکشن ٹیم کی ملک شاپس کی چیکنگ

3 ملک شاپس اور 1 ڈیری فارم اونرز جرمانہ جبکہ 7 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری۔۔

جرمانہ کردہ ڈیری فارم مالک کے پاس فوڈ بزنس لائسنس موجود نہیں تھا جبکہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز کی ٹیسٹنگ پر دودھ/دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 3 دودھ فروشوں پر ایکشن لیا گیا علاوہ ازیں 7 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top