جان محمد روڈ، میکانگی روڈ اور خدائیداد روڈ پر متفرق کھانے پینے کے مراکز کی چیکنگ!

1 آئس فیکٹری اور 1 ریسٹورنٹ/ ہوٹل مالکان جرمانہ جبکہ 1 ریسٹورنٹ یونٹ سیل۔۔۔۔۔

بی ایف اے حکام کے مطابق ریسٹورنٹ یونٹ کو جرمانے کی بر وقت ادائیگی نہ کرنے پر سیل کر دیا گیا جبکہ آئس فیکٹری کے خلاف صفائی کے خراب حالات، زنگ آلود برتنوں کے استعمال، صارفین کو بغیر فلٹر شدہ پانی و برف کی فراہمی پر ایکشن علاوہ ازیں ریسٹورنٹ/ ہوٹل کے خلاف صفائی کی ابتر صورتحال، ورکرز کی ذاتی صفائی نہ ہونے، کھلے کوڑے دان، صارفین کے زیر استعمال آلودہ پانی کی فراہمی، کچن ایریا میں گندگی و ایکسپائرڈ مصالحوں و پابندی عائد چائنیز نمک برآمد ہوئیں۔۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top